دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

جلیل القدر صحابۂ کرام کے نزدیک آپ کا ایک نمایاں  مقام تھا جس کااندازہ یوں بھی بخوبی کیا جاسکتا ہے کہ حضرت سیِّدُناعمرفاروق اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ پر نمازِ فجر پڑھاتے ہوئےاچانک ابولولو فیروز مجوسی نےخنجر سے حملہ کرکے شدید زخمی کر دیا اوربھاگتے ہوئے کم وبیش دیگرتیرہ نمازیوں کو بھی زخمی کردیاجن میں سے بعد میں سات آدمی شہید ہوگئے۔ایک بزرگ نمازی نے ابولولو مجوسی پراپنی چادر پھینک کر پکڑ لیا تو اس نے خودکشی کرلی۔ تو اس موقع پر بھی حضرت سیِّدُناعمررَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہنے حضرت سیِّدُناعبدالرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کاہاتھ پکڑ کر نماز میں اپناخلیفہ بنا دیا جنھوں نے مصلیٰ پر جا کر مختصر نماز پڑھائی۔ { 1}

دارِ فانی سے دارِ بقا کی طرف کوچ:

حضرت سیِّدُناعبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کاانتقال ۳۱یا ۳۲ سن ہجری میں امیر المومنین حضرت سیِّدُناعثمان غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے دورِ خلافت میں ہوا، انتقال کے وقت آپ کی عمر۷۲ یا ۷۵ سال تھی، آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی نمازِ جنازہ امیر المومنین حضرت سیِّدُناعثمان غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے پڑھائی۔{ 2}

 

{1 }…صحیح البخاری ، کتاب فضائل اصحاب النبی ، الحدیث ۳۷۰۰، ج ۲، ص ۵۳۱

{2}…المعجم الکبیر، الحدیث: ۲۶۲، ج۱، ص۱۲۸

معرفۃ الصحابۃ، معرفۃ عبد الرحمن بن عوف، ج۳، ص۲۶۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن