دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

ضمن میں تین احادیث مبارکہ ملاحظہ فرمائیں :

(1)… جس شخص کو اللہ 1نے کسی رعایا کا نگران بنایا پھر اس نے ان کی خیر خواہی کا خیال نہ رکھا اس پر جنت کو حرام کر دیگا۔ { 1}

(2)… جو شخص دس آدمیوں پر بھی نگران ہو قیامت کے دن اسے اس طرح لایا جائے گاکہ اس کا ہاتھ اس کی گردن سے بندھا ہوا ہو گا۔اب یا تو اس کا عدْل اسے چھڑائے گا یا اس کا ظُلم اسے عذاب میں مبتَلاکرے گا۔ { 2 }

(3)… اِنصاف کرنے والے قاضی پر قِیامت کے دن ایک ساعَت ایسی آئے گی کہ وہ تمنّا کرے گا کہ کاش ! وہ آدمیوں کے درمیان ایک کھجور کے بارے میں بھی فیصلہ نہ کرتا۔ { 3 }

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! آج اگرہمیں کسی عہدے کی تقسیم کاری کی ذمہ داری دی جائے توشاید اس کاسب سے بڑاحق دار ہم اپنی ہی ذات کوسمجھیں لیکن یہ حضرت سیِّدُناعبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی اعلی ظرفی تھی کہ خلافت کی اس اہم ذمہ داری کواپنے ذات کے لیے منتخب نہیں فرمایابلکہ بطریق

{1 }…صحیح البخاری، کتاب الاحکام، باب من استرعي رعية فلم ينصح، الحدیث: ۷۱۵۱، ج۴، ص۴۵۶

{2}…السنن الکبریٰ للبیھقی، کتاب ادب القاضی، باب کراھیۃ الامارۃ، الحدیث: ۲۰۲۱۵، ج۱۰، ص۱۶۴

{3 }… المسند للامام احمد بن حنبل، مسند السیدۃ عائشۃ، الحدیث: ۲۴۵۱۸، ج۹، ص ۳۵۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن