دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

لئے جو قربانیاں دیں ان کا حقیقی صلہ تو یقیناً انہیں آخرت میں ملے گا مگر کچھ ہستیاں ایسی بھی تھیں جنہیں دنیا میں ہی جنت کی نوید پر بہار سنائی گئی۔ یوں تو مختلف اوقات میں جنت کی بشارت پانے والے صحابۂ کرام کئی ہیں مگر دس ایسے جلیل القدر اور خوش نصیب صحابہ ہیں جن کو آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے مسجد نبوی کے منبر شریف پر کھڑے ہو کر ایک ساتھ نام لے کر جنتی ہونے کی خوش خبری سنائی۔ ان خوش نصیبوں کو ’’عَشْرَۂ مُبَشَّرَہ‘‘ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ ان کے اسمائے گرامی یہ ہیں : ۱ حضرت ابو بکر صدیق ۲ حضرت عمر فاروق ۳ حضرت عثمان غنی ۴ حضرت علی مرتضیٰ ۵ حضرت طلحہ بن عبید اللہ ۶ حضرت زبیر بن العوام ۷ حضرت عبدالرحمن بن عوف ۸ حضرت سعد بن ابی وقاص ۹ حضرت سعید بن زید ۱۰ حضرت ابو عبیدہ بن الجراح عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان ۔ { 1}

عاشقانِ رسول کو دربارِ نبوت کے ان چمکتے ستاروں کی سیرت سے آگاہ کرنے کے لئے اَلْحَمْدُ لِلّٰہ 1 تبلیغِ قرآن و سنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کی مجلس المدینۃُ العلمیۃ کے تحت ایک شعبہ بنام ”فیضانِ صحابہ و اہل بیت“ کا قیام عمل میں آیا۔ چنانچہ پیشِ نظر کتاب اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ اللہ 1 ’’دعوتِ اسلامی‘‘ کی تمام مجالس بَشُمُول المدینۃُ العلمیۃ کو دن 11ویں اور رات 12ویں ترقّی عطا فرمائے۔

آمین بجاہ النبی الامینصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن