دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

وعظمت کی ایک عظیم جھلک یہ ہے کہ قیامت کے دن جب عام لوگوں کوتوحساب وکتاب کے لیے روکا ہواہوگا لیکن علماء کو لوگوں کی شفاعت کے لیے روکا ہوگا، بہرحال علما کا وجود دین ودنیا کی سعادتوں اور خوبیوں کا جامع ہے۔

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

دینی فہم وفراست مع حکم ودانائی:

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اللہ تعالی نےحضرت عبدالرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکو جہاں  دینی فہم و فراست سے نوازاوہیں حکمت ودانائی سے بھی سرفراز فرمایا، آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان میں ایک نمایاں  مقام رکھتے تھے۔آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نےامیر المومنین حضرت سیِّدُناعثمان غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکی خلافت کا معاملہ جس خوش اسلوبی سے طے فرمایا ، بے شک وہ ذکاوت و دانائی پر دلالت کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کی کرامت کابین ثبوت بھی ہے۔ چنانچہ،

حکمت و دانائی سے بھرپور فیصلہ:

امیرالمومنین حضرت سیِّدُناعمررَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہنے بوقت وفات چھ جَنَّتِی صَحَابَہحضرت سیِّدُناعثمان غنی، حضرت سیِّدُناعلی المرتضٰی، حضرت سیِّدُناسعدبن ابی وقاص، حضرت سیِّدُنازبیر بن عوام، حضرت سیِّدُناعبدالرحمن بن عوف اور


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن