دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

زندگیوں کو مدنی رنگ میں رنگ لیا اور راہِ خدا میں سفرکرکے لشکر کفارکے سپہ سالار ابوجہل جفاکار سے ٹکر لے لی اور اس کو خاک وخون میں لوٹتا کر دیا۔

لٹکتا ہوا بازو:

ایک رِوایت کے مطابق ان دونوں بھائیوں میں سے حضرت سیِّدُنا معاذ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کا فرمان ہے: میں اپنی تلوار لہراتاہوا ابوجہل پر ٹوٹ پڑا میرے پہلے وار سے اس کی ٹانگ کی پنڈلی کٹ کر دور جا گری۔ اس کے بیٹے عکرمہ (جو بعد میں مسلمان ہوئے) نے میری گردن پر تلوار کا وار کیا مگر اس سے میرا بازو کٹ گیا اور کھال کے ایک تسمہ کے ساتھ لٹکنے لگا۔سارادن لٹکتے ہوئے بازو کو سنبھالے دوسرے ہاتھ سے میں دشمن پرتلوار چلاتارہا۔لٹکتاہوا بازولڑنے میں رُکاوٹ بن رہا تھا لہٰذا میں نے اسے پاؤں کے نیچے دبا کرکھینچاجس سے جلد کا تسمہ ٹوٹ گیااور میں اس سے آزادہوکرپھرکفار کے ساتھ مصروفِ پیکار ہوگیا۔ معاذ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کا زخم ٹھیک ہو گیا اور یہ حضرتِ سیِّدُنا عثمان غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے عہدِ خلافت تک زندہ رہے۔ حضرت قاضی عیاض رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے حضرت ابن وہب عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللہِ الْاَحَد سے روایت کی ہے کہ جنگ کے بعد حضرت سیِّدُنا معاذ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ اپنا کٹا ہوا بازو لے کربارگاہِ رسالت صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّممیں حاضر


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن