دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

)2( ابو جہل کی ہلاکت:

دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کے مطبوعہ 32 صَفحات پر مشتمل رسالے، ’’ابوجہل کی موت ‘‘ صَفْحَہ ۲تا ۹ پر شیخ طریقت، امیر اہلسنت، بانیٔ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطارقادری رضوی ضیائی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ابوجَہْل کی موت کا آنکھوں دیکھا واقعہ حضرتِ سیِّدُنا عبدالرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی زبانی کچھ یوں نقل فرماتے ہیں کہ حضرتِ سیِّدُنا عبدالرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ فرماتے ہیں :بدر کے روز جب میں مجاہدین کی صَف میں کھڑا تھا، میں نے اپنے ارد گرد دو نَو عُمر انصاری لڑکے دیکھے۔ اتنے میں ایک نے آہستہ سے مجھ سے کہا: یاعَمُّ! ھَلْ تَعْرِفُ اَبَاجَھْل؟ چچا جان! کیا آپ ابوجَہْل کو پہچانتے ہیں ؟ میں نے جواب دیا: پہچانتا تو ہوں مگر تمہیں اس سے کیا کام ہے؟ اُس نے کہا:مجھے معلوم ہواہے وہ گستاخِ رسول ہے۔ اللہ 1 کی قسم! اگر میں اُس کودیکھ لوں تواس پرٹوٹ پڑوں یا تو اس کو مار ڈالوں یا خود مر جاؤں۔ اس کے ساتھ والے لڑکے نے بھی مجھ سے اسی طرح کی گفتگو کی۔ کسی شاعر نے ان دونوں بچوں کے جذبات کی یوں عکاسی کی:

قسم کھائی ہے مرجائیں گے یاماریں گے ناری کو

سنا ہے گالیاں دیتا ہے یہ محبوبِ باری کو


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن