30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(1)… اَلطَّاعُوْنُ شَھَادَۃٌ لِکُلِّ مُسْلِم یعنی طاعون ہرمسلمان کے لئے شہادت ہے۔{ 1}
(2)… مَنْ مَاتَ فِی الطَّاعُوْنَ فَہُوَ شَھِیْدٌیعنی طاعون میں مرنے والا شہید ہے۔ { 2 }
(3)… اَلطَّاعُوْنُ شَھَادَۃٌ لِاُمَّتِییعنی طاعون میری اُمّت کے لئے شہادت ہے۔{3 }
(4)… اَلطَّاعُوْنُ شَھَادَۃٌیعنی طاعون شہادت ہے۔{ 4 }
(5)… اَلطَّاعُوْنُ شَھَادَۃٌ لِاُمَّتِیْ وَرَحْمَۃٌ لَھُمْ وَرِجْسٌ عَلَی الْکَافِرِیْنَ یعنی طاعون میری اُمّت کے لئے شہادت اور رحمت ہے اور کافروں پر عذاب ہے۔{ 5 }
طاعون سے بھاگناممنوع ہے:
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!طاعون کی وجہ سے طاعون زدہ علاقہ چھوڑ کربھاگ جانے کی سختی سے ممانعت ہے اوریہ گناہ کبیرہ ہے،کیونکہ یہ تقدیر اِلٰہی
{ 1}… صحیح البخاری، کتاب الجھاد، باب الشھادۃ سبع، الحدیث: ۲۸۳۰، ج۲، ص۲۶۳
{ 2 }… صحیح مسلم، کتاب الامارۃ، باب بیان الشھداء، الحدیث: ۱۹۱۴، ص ۱۰۶۰
{ 3 }…المعجم الاوسط،الحدیث : ۵۵۳۱، ج۴، ص ۱۵۰
{ 4}… المسند للامام احمد بن حنبل، الحدیث: ۱۷۸۱۲، ج۶، ص ۲۳۸
{ 5}… کنزالعمال، کتاب الطب والترقی،
الحدیث: ۲۸۴۲۷، ج۵، الجزء العاشر، ص ۳۱
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع