دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

طاعون کیا ہے؟

طاعون ایک وبائی مرض ہے جس کی وضاحت احادیث مبارکہ میں موجود ہے، چنانچہ طاعون سے متعلق چار احادیثِ مبارکہ ملاحظہ کیجئے:

(1)طاعون ایک عذاب تھا، اللہ 1 جس پر چاہتابھیجتالیکن اس اُمّت کے لئے اسے رحمت فرما دیا ہے۔{ 1}

(2)… میری اُمت کاخاتمہ دشمن کے نیزوں اورطاعون سے ہی ہوگا، طاعون اونٹ کی گِلٹی کی طرح ہے۔{ 2}

(3)طاعون تمہارے دشمن جنوں کاکونچاہے اونٹ کے غدود کی طرح گلٹی ہے کہ بغلوں اور نرم جگہوں میں نکلتی ہے۔ { 3 }

(4)طاعون ایک کونچاہے کہ میری اُمّت کو ان کے دشمن جنوں کی طرف سے پہنچے گا جیسے اونٹ کی گلـٹی۔ {4 }

طاعون سے مرنے والا شہید ہے:

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! احادیث متواترہ سے ثابت ہے کہ طاعون سے مرنے والا شہید ہے،چنانچہ اس ضمن میں پانچ احادیث مبارکہ ملاحظہ کیجئے:

{ 1 }…المسند للامام احمد بن حنبل، مسند عائشہ رضی ﷲ عنھا ، الحدیث: ۲۶۱۹۹، ج۱۰، ص ۱۰۳

{ 2 }…المرجع السابق، الحدیث: ۲۶۲۴۲، ج۱۰، ص ۱۱۰

{ 3 }… المعجم الاوسط،الحدیث: ۵۵۳۱، ج۴، ص ۱۵۰

{ 4 }…مجمع الزوائد،کتاب الجنائز ، باب فی الطاعون والثابت،الحدیث: ۳۸۶۸، ج۳، ص ۵۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن