دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

کر دیکھیں معلوم ہوتاہے کہ انہوں نے بارگاہِ رسالت سے عطا ہونے والے احادیث  مبارکہ کے عظیم خزانےکو اُمّت تک پہنچانے کے لئے اپنے شب و روز  صرف کر دیئے۔ جب کسی مسئلے میں ہمیں شرعی رہنمائی درکار ہوتی ہے اور وہاں کوئی حدیث مبارکہ ہمیں سہارہ دیتی ہے توبے ساختہ اس کے راوی صحابی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کےلئے دل میں  تشکر کے جذبات اُبھر آتے ہیں اور دعائیہ کلمات زبان پر کچھ یوں جاری ہو جاتے ہیں : ’’اللہ1 انہیں  ہمیشہ تروتازہ رکھے۔‘‘ حضرت سیِّدُنا عبد الرحمٰن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کا اس حوالے سے اُمّت پر بہت بڑا احسان ہے کہ کئی احادیث مبارکہ آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے ذریعے ا س اُمّت تک پہنچی ہیں۔ چنانچہ آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سے مروی چاراحادیث ملاحظہ کیجئے:

)1( طاعون زَدہ علاقہ:

حضرتِ سیِّدُنا عبدالرّحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ روایت کرتے ہیں کہ سرکار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنےارشاد فرمایا:’’ جب کسی علاقہ میں (طاعون کی) وبا آ جائے تو وہاں  نہ جاؤ اور اگر تم پہلے سے وہاں موجود ہوتو اب وہاں  سے مت نکلو۔‘‘ { 1}

 

{1}…المسند للامام احمد بن حنبل، مسند عبد الرحمن بن عوف، الحدیث: ۱۶۶۶، ج ۱،ص ۴۰۷


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن