دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

ہے کہ اس میں کمی بیشی نہیں ہوسکتی اس سے مقصودلوگوں کو ایسے کام سے باز رکھنا ہے جس کی یہ سزا ہے اور جس پر حد قائم کی گئی وہ جب تک توبہ نہ کرے محض حد قائم کرنے سے پاک نہ ہوگا۔ ‘‘{ 1 }

حدودِحرم میں شکار کے متعلق اِجتہاد:

ایک بارامیر المومنین حضر ت سیِّدُناعمر فاروق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہسے حدودِ حرم میں  ہرن کے شکارکےمتعلق کسی نے سوال کیا تو آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے اپنے پہلو میں بیٹھے حضرت سیِّدُناعبدالرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہسے مشاورت کر کے ایک بکری کے کفارے کا حکم ارشادفرمایا۔{ 2 }

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! مُحْرِم یعنی جو حالت احرام میں ہو اس کے لیے حدودِ حرم میں شکار کرنا جرم ہے اور اگر کسی مُحْرِم سے یہ جرم صادر ہو جائے تو اسے اس کا کفارہ ادا کرنا ہو گا۔

تعدادِ رکعات میں شک :

امیر المومنین حضرت سیِّدُنا عمرفاروق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے حضرت سیِّدُنا

{1 }…بھارِ شریعت، ج۲، ص۳۶۹

{2 }…المعجم الکبیر، الرقم نسبۃ عبدالرحمن بن عوف ، الحدیث: ۲۵۸، ج ۱، ص ۱۲۷ملتقطاً

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن