دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Sayyiduna Abdur Rehman bin Auf | حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالٰی عنہ

اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی قسمت پرکہ خود رسول اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے انہیں اپنے دوست ہونے کا شرف عطافرمایا۔چنانچہ مروی ہے کہ اللہ 1 کے پیارے حبیب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے خود حضرت سیِّدُناعبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سے ارشادفرمایا:’’اَنْتَ وَلِیِّی فِی الدُّنْیَا وَ الْآخِرَۃِ‘‘ یعنی اے عبد الرحمن بن عوف!تم دنیاوآخرت میں میرے دوست ہو۔‘‘{ 1 }

علمی مقام ومرتبہ

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!حضرت سیِّدُنا عبدالرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکو اللہ 1 نے جہاں دنیاوی مال ومتاع سے نوازاتھا وہیں آپ کی علمی بصیرت بھی صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان میں ممتاز تھی اور امیر المومنین حضرت عمر فاروق اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہبھی مسائل شرعیہ میں آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہسے مشاورت فرمایا کرتے تھے۔

دورِ رسالت کے مفتی:

عہدِ رسالت میں  عام طور پر کسی کو کوئی مسئلہ درپیش ہوتا تو وہ مدینے کے تاجدار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی بارگاہِ عالی میں حاضر ہو کر دریافت کر لیتا جو

 

{1 }…الریاض النضرۃ،ج۲،ص۳۰۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن