30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
4۔بہت اچھے اور قابل عالم ِدین ہونے کے ساتھ خوش الحان نعت خواں بھی تھے۔
5۔ایک حق گو اور نڈر عالمِ دین تھے۔
6۔مسلکِ اعلیٰ حضرت کے پابند، صلح کلیت اور صلح کلیوں سے دور و نفور تھے۔
7۔آپ کی عبادت گزاری اور دینی ذوق مثالی تھا۔ نماز، درود و سلام اور تلاوتِ قرآن بھی ان کا معمول تھا۔
8۔وہ نہ صرف ایک اچھے محقق تھے بلکہ ایک مثالی شوہر اور شفیق والد بھی تھے۔
اللہ پاک مرحوم کی دینی خدمات کو قبول فرمائے۔ قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے اور بلا حساب جنت کا داخلہ عطا فرمائے۔
اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم