دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Maulana Ubaid Raza Qadri Marhoom | حضرت مولانا عبید رضا قادری مرحوم

نمازِجنازہ و تدفین

book_icon
حضرت مولانا عبید رضا قادری مرحوم
            

نمازِجنازہ و تدفین

مولانا عبید رضا مرحوم کی نمازِ جنازہ جامع مسجد بلال، علی گڑھ بازار، اورنگی ٹاؤن نمبر 1، کراچی میں ادا کی گئی۔ نمازِ جنازہ کی امامت مرحوم کے ماموں مولانا نعمان قادری اور دعا رکنِ شوریٰ حاجی ابوالحسن محمد امین عطاری نے فرمائی۔ نمازِ جنازہ میں کثیر عاشقانِ رسول نے شرکت کی، لوگوں کا اژدحام تھا۔ المدینۃ العلمیہ کے علمائے کرام، دعوتِ اسلامی کے دیگر مدنی علما، مبلغین، اراکینِ شوریٰ اور علما و عوامِ اہلِ سنت نے شرکت کی۔ تدفین میوہ شاہ قبرستان دھوبی گھاٹ کراچی میں والدہ محترمہ کی تربت کے قرب میں کی گئی ۔ بعد ازاں امیرِ اہلِ سنت حضرت مولانا محمد الیاس قادری مدظلہ العالی نے اپنے صوتی پیغام کے ذریعے دعائے مغفرت اور اہلِ خانہ سے تعزیت کی نیز لائیو مدنی چینل پر اپنے پروگرام مدنی مذاکرہ میں آپ کی وفات کا ذکر فرمایا۔ خلیفۂ و جانشینِ امیرِ اہلِ سنت حضرت مولانا الحاج ابو اُسید عبید رضا عطاری مدنی مدظلہ العالی اور مرکزی مجلسِ شوریٰ کے نگران مولانا حاجی محمد عمران عطاری نے گھر جا کر مرحوم کے بھائیوں سے تعزیت و دعائے مغفرت کی۔

مرحوم کی چند خصوصیات

1۔مولانا عبید رضا قادری مرحوم کا سب سے نمایاں پہلو اخلاص تھا۔ آپ جس کام میں بھی لگتے، نیت صاف رکھتے، نام و نمود کی خواہش ان کے قریب بھی نہ آتی۔ 2۔مرحوم بڑے کفایت شعار تھے اللہ پر توکل اور بھروسا بہت مضبوط تھا بہت سادہ طبیعت اور سادہ لباس تھے۔ 3۔توکل کے ساتھ خودداری بھی ان کا ایک نمایاں پہلو تھا۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن