دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Maulana Ubaid Raza Qadri Marhoom | حضرت مولانا عبید رضا قادری مرحوم

تعلیم و تربیت

book_icon
حضرت مولانا عبید رضا قادری مرحوم
            
سال سے بطور گرافک ڈیزائنر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ تیسرے فیضان مشتاق قادری ہیں جو دعوتِ اسلامی کے شعبہ آئی ٹی میں سات سال سے دینِ متین کے کام کو انٹرنیٹ کے ذریعے عام کرنے میں ممد و معاون ہیں اور یو آئی ڈیولپمنٹ ٹیم کے ٹیم لیڈر نیز فل اسٹیک ڈیولپر ہیں اور سب سے چھوٹے صاحبزادے اشفاق مشتاق قادری شعبہ آئی ٹی میں Quality Assurance ٹیم کا حصہ ہیں۔ مزید تفصیل کے لیے دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی 166صفحات کی شائع شدہ کتاب ”عطار کا پیارا“ کا مطالعہ کیجئے۔

تعلیم و تربیت

مولانا عبید رضا قادری مرحوم نے والد گرامی قاری مشتاق احمد عطاری صاحب کی سرپرستی میں تربیت پائی، والد صاحب کی وفات کے بعد والدہ نے پرورش کی، اسلامک نیٹ ورک اسکول گارڈن کراچی سے میٹرک کیا اور فیضانِ رضا اکیڈمی، جہانگیر روڈ کراچی سے درسِ نظامی کی تکمیل کی۔ درسِ نظامی کرنے میں انہماک کا عالم یہ تھا کہ گویا چھٹی کرنا ان کی ڈکشنری میں نہیں تھا، حالات کیسے ہی ہوتے اکیڈمی پہنچ جایا کرتے تھے۔ بیعت کا شرف امیرِ جماعتِ اہلِ سنت کراچی، پیر طریقت، مردِ حق حضرت مولانا پیر سید تراب الحق شاہ قادری رضوی رحمۃ اللہ علیہ سے حاصل کیا اور امیرِ اہلِ سنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری مدظلہ العالی سے طالب ہوئے۔ آپ کو متعدد اکابر علما و مشائخِ عظام سے اجازتِ حدیث حاصل تھی، اسی طرح آپ دو واسطوں سے اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کی دلائل الخیرات شریف کی اجازت کے شرف سے بھی مشرف ہوئے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن