دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Ameer e Muawiya رضی اللہ عنہ | حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

book_icon
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
            
وَ كَانَ حَقًّا عَلَیْنَا نَصْرُ الْمُؤْمِنِیْنَ(۴۷) (پ21 ،الروم: 47) (ترجَمۂ کنزُ العِرفان: اور مسلمانوں کی مدد کرناہمارے ذمّہ ٔکرم پر ہے) ۔ ( شرح السنہ، 6 / 494، حدیث: 3422) اس حدیثِ پاک کی شرح میں حضرتِ مفتی احمدیارخان رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں: یہ فرمانِ عالی بہت ہی عام ہے، جو کوئی کسی مسلمان کی آبْرو (یعنی عزّت)کسی طرح بچائے خواہ اس کے سامنے یا اس کے پَسِ پُشت (یعنی اُس کی غیرموجودگی میں) اللہ پاک اُسے دوزخ کی آگ سے بچائے گا ’’مسلمان کی عزّت اللہ کو بڑی پیاری ہے۔‘‘ دوستو! آج حضراتِ صحابہ پر بہت طَعن ہورہے ہیں (یعنی ان حضرات کو بُرا بھلا کہنے والے لوگ پیدا ہوگئے ہیں)، اُٹھو! اِن(صحابۂ کرام) کی عظمتوں کے ڈَنکے بجاؤ ، دیکھو پھر ربّ تعالیٰ اور اس کے محبوب صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے آستانوں سے کیسے انعام ملتے ہیں،ان حضرات (یعنی صحابۂ کرام )کی حمایت میں کتابیں چھاپنا، تقریریں کرنا،ان کے فضائل کی آیات و اَحادیث شائِع ( یعنی پِرنٹ)کرنا سب ہی قُربِ اِلٰہی (یعنی اللہ پاک کی نزدیکی پانے)کا ذریعہ ہے۔ (اس کے بعد مفتی صاحب عاجِزی کے طور پر اپنے آپ کوفقیر کہتے ہوئے فرماتے ہیں:) فقیر نے ایک رسالہ ’’حضرتِ امیر ِمعاویہ ( رضی اللہ عنہ ) پر ایک نظر‘‘ لکھا ہے،جس میں حضراتِ صحابہ خصوصًا جنابِ امیر مُعاوِیہ رضی اللہ عنہم کے فضائل کی احادیث و آیات جمع کرکے ان کے فضائل بیان کیے ہیں، یہ حقیر سی خدمت اس فرمانِ عالی (یعنی جو ابھی حدیثِ پاک بیان کی گئی مسلمان کی عزّت بچانے کے تعلّق سے،اس )کی برکت سے قبول ہوجاوے اور ربّ تعالیٰ میری سِیاہ کاریاں مُعاف فرمادے۔(مراٰۃالمناجیح،6/569)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن