دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Ameer e Muawiya رضی اللہ عنہ | حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

والدین کا قبولِ اِسلام

book_icon
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
            

والدین کا قبولِ اِسلام

صحابیِ نبی، کاتبِ وحی، حضرت ِ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے والدِ محترم حضرتِ ابو سُفیان رضی اللہ عنہ اور والدہ ٔ محترمہ حضرتِ بی بی ہِنْد رضی اللہ عنہ ا نے فتحِ مکّہ(8 سِنِ ہجری) کے موقع پر اللہ پاک کے پیارے پیارے آخِری نبی، مکّی مَدَنی محمدِ عربی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بارگاہِ عالی میں اِسلام قبول کیا۔ ( زرقانی علی المواھب ، 2 / 440) سُبْحٰنَ اللہ! حضرت امیرِمعاویہ رضی اللہ عنہ کے والد ِ محترم صحابی، والدہ صحابِیہ اور آپ کی ایک بہن حضرت اُمِّ حبیبہ رضی اللہ عنہ ا سرکار صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی زوجِیَّت میں تھیں، ان کو اُمّ المؤمنین ہونے کا شَرَف حاصل ہے۔ اللہ پاک ان کی بَرَکتیں ہم سب مسلمانوں کو نصیب کرے۔ اٰمین بِجاہِ خاتَمِ النَّبِیّٖن صلّی اللہ علیهِ واٰلهٖ وسلّم

حضرتِ معاویہ !جنّتی جنّتی

میرے آقا اعلیٰ حضرت امام ِ اہلِ سنّت، مولانا شاہ امام احمد رضا خان رحمۃُ اللہ علیہ نے امام ابنِ جوزی رحمۃُ اللہ علیہ کی کتاب ” اَلْعِلَلُ الْمُتَنَاهِيَة “ پر اپنی تَعلِیقات میں بُخاری شریف کی ایک صحیح حدیث سے حضرتِ سیّدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت اور جنّتی ہونا بیان فرمایا ہے۔ آپ لکھتے ہیں: الله پاک کی توفیق سے مَیں کہتا ہوں: الله پاک نے اپنے احسان وکرم سے مجھے ایسی صحیح حدیث پر اِطّلاع دی جو حضرتِ معاویہ رضی اللہ عنہ کے جنّتی ہونے کی گواہی دیتی ہے جیساکہ صحابیہ حضرتِ اُمِّ حَرام رضی اللہ عنہ ا فرماتی ہیں :مَیں نے نبیِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو فرماتے ہوئے سُنا: میری اُمّت کا سب سے پہلا لشکر جو سمندر میں جنگ کرے گا، انہوں نے(جنّت) واجِب کر لی، آپ رضی اللہ عنہ ا فرماتی ہیں: میں نے عرض کی:

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن