دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Ameer e Muawiya رضی اللہ عنہ | حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

book_icon
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
            
نہ آجائے اورا س مَقام تک انسان علم کی قوّت کے بغیر نہیں پہنچ سکتا۔‘‘ (احیاء العلوم ، 3/220) اے عاشقانِ رسول!اِس بات کو اس طرح سمجھنے کی کوشش کیجئےکہ اگر کسی نے کوئی مشورہ دیا اور اس کامشورہ قبول نہ کیا گیا جس کے سبب اُسے غصّہ آگیا اور اُس نے کہا کہ میرے مشورے پر عمل کیوں نہیں کیا؟ تو در اَصل ایسا شخص مشورہ دینے کا اہل ہی نہیں ہے، معاشرے میں کئی لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اپنی بات کو کہتے تو مشورہ ہیں لیکن سمجھتے آرڈر ہیں۔

بِن مانگے مشورہ دینا

شاید مجھے بِن مانگے مشورے ہزاروں ملے ہوں ۔دعوتِ اسلامی کے شروع میں لوگ راستے میں روک روک کر بِن مانگے مشورے دیتے تھے، ایک مرتبہ ایک صاحب نے آکر مجھے کہا: فلاں جگہ (شاید پنجاب کے کسی شہرکا کہا کہ وہاں ) دعوتِ اسلامی کے کام کی بہت ضرورت ہے، آپ وہاں قافلہ لے کر جائیں! مَیں اُن دِنوں میں کراچی کے علاقے کھارادر کی شہید مسجد میں اِمامَت کرتا تھا، میں نے کہا : آپ ساتھ چلیں گے؟ تو وہ کہنے لگا:میرے پاس ٹائم نہیں ہے۔ اس طرح کے لوگ ہوتے ہیں جن کے پاس صرف مشورہ دینے کا ٹائم ہوتا اور وہ بھی بِن مانگا۔ ککری گراؤنڈ(کھارادر،کراچی) میں جن دِنوں اجتماع ہوتا تھا،ایک صاحب نے مجھ سے کہا کہ” آپ اجتماع گاہ کے باہر دروازے پر کوئی بکس وغیرہ لگواکر کچھ لوگوں کو کھڑا کر دیں کہ جوبھی اجتماع میں داخل ہونا چاہتاہے تووہ ایک روپے کا نوٹ چندہ دیتا جائے اس سے چندہ بھی مل جائے گا اور آنے والوں کی تعداد بھی پتا چل جائےگی۔“ اس مشورے پر اس لئے بھی عمل نہیں ہوسکتا تھا کہ ” دِینی اجتماع میں داخل ہونے کا

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن