دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Ameer e Muawiya رضی اللہ عنہ | حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

آدمی مشورہ دینے کے قابِل کب ہوتا ہے ؟

book_icon
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
            
شرم و حَیا) ختم کرڈالتی اور شریف انسان کو رُسوائی میں ڈالتی ہے۔(انساب الاشراف،5/33) (2) جو آدَمی تَجرِبات سے فائدہ نہ اٹھائے وہ بُلند مقام حاصل نہیں کر سکتا۔ (احیاء العلوم،3/230) (3)غور وفکر اور اِحتیاط سے کام کرنے والا انسان کامیاب رہتا ہے۔(تاریخ ابن عساکر،59/189) (4)جب انسان کے دل سے خوفِ خدا نکلتا ہے تو تعریف کرنے والے بھی اس کی بُرائی کرنے لگتے ہیں۔ (انساب الاشراف،5/36) (5)انسان کو ملنے والی سب سے بہتر چیزیں عقل و حِلم (یعنی نرمی،بُرد باری اور قوتِ برداشت ) ہیں۔کیونکہ ایسے آدمی کو اگر نصیحت کی جائے تو قبول کرلیتا ہے، کچھ ملے تو اللہ پاک کاشکر اداکرتا ہے،مصیبت میں مبتلا ہوجائے تو صبر کرتا ہے،غصّہ آئے تو پی جاتا ہے،بدلہ لینے پر قدرت حاصل کرلےتو بھی مُعاف کردیتا ہےاور کسی سے بُرائی کر بیٹھےتو معافی مانگ لیتا ہے۔(انساب الاشراف،5/46) ”برائی کربیٹھے“یعنی بھول سے برائی ہوجائے، یہ مرادنہیں کہ جان بوجھ کر کسی کو مارااور Sorry کرلیا ۔ کسی کا حق تَلَف( یعنی ضائع) ہوگیا، کسی کو دَھکا لگ گیا،کہنی لگ گئی تو آدمی فوراً معافی مانگ لے۔ یاد رکھئے! حُقُوق العِبَاد(یعنی بندوں کے حقوق) دنیامیں ہم نے نِمٹالئے توعافیت ہےورنہ آخرت میں نیکیاں دینی پڑیں گی، اس کے باوُجود بھی اگر حق ادا نہ کرسکےتو سامنے والے کے گناہ اپنے سرپہ لینے پڑیں گے، قیامت کامُعاملہ بہت سنگین ہے۔ اللہ پاک بے حساب بخشے۔ اٰمین بِجاہِ خاتَمِ النَّبِیّٖن صلّی اللہ علیهِ واٰلهٖ وسلّم

آدمی مشورہ دینے کے قابِل کب ہوتا ہے ؟

(6)’’آدمی اس وقت تک رائے (یعنی مشورہ ) دینے کے قابل نہیں ہوتا جب تک اُس کا حِلم (یعنی نرمی،بُردباری،قوتِ برداشت) اس کی جَہالت پر اور اس کا صَبر اُس کی خواہش پر غالِب

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن