دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Ameer e Muawiya رضی اللہ عنہ | حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

مولیٰ علی رضی اللہ عنہ سے محبّت

book_icon
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
            

منقبت کیوں لکھی؟

مجھے(یعنی امیرِ اہلِ سنّت دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ کو) کسی نے مشورہ دیاکہ آپ نے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی کوئی مَنقَبَت نہیں لکھی، مجھے جذبہ ملا تو بائیس (22) رَجَب کو میں نے لکھنا شروع کیااور اپنے اَشعار میں نے لکھ لئے۔ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں میری یہ پہلی مَنقبت ہے، جس نے مشورہ دیا اللہ اس کو بھی جزائے خیر دے۔الحمدُ لِلّٰہ! مجھے حضرتِ امیرِمعاویہ رضی اللہ عنہ سے صحابیِ رسول ہونے کے ناطے محبت ہے، یہ ہمارے مُحسِن ہیں کہ قرآنِ کریم ہم تک پہنچنے میں یہ بھی ایک ذریعہ بنے،جس کو ان سے اِختلاف ہے،جو ان کو نہیں مانتا،وہ دوسراقرآن شریف کہاں سے لائے گا؟ سب صحابہ ٔ کرام علیہمُ الرّضوان نے اس قرآنِ کریم کو مانا ہے، اس میں اب تک کوئی خُرد بُرد نہیں ہے۔ اللہ پاک فرماتاہے: اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَ اِنَّا لَهٗ لَحٰفِظُوْنَ(۹) (پ14، الحجر: 9) ترجَمۂ کنزُ العِرفان : بیشک ہم نے اس قرآن کو نازل کیا ہے اور بیشک ہم خود اس کی حفاظت کرنے والے ہیں ۔ قرآنِ کریم کے ایک ایک حَرف پر اِیمان لانا ضروری ہے،جوایک حرف کابھی اِنکار کرے وہ کافر ہے، اللہ نے اس کی حِفاظت کا ذمّہ لیا ہے، اللہ پاک ہمارا ایمان سَلامت رکھے۔

مولیٰ علی رضی اللہ عنہ سے محبّت

الحمدُ للہ! میں نے جب سے ہوش سنبھالا ہے میں مولیٰ علی، بی بی فاطمہ ،حَسنین کریمین رضی اللہ عنہم کا چاہنے والا ہوں۔ خدا کی قسم ! مجھے حضرتِ علی سے اتنا پیار ہے اتنا پیار ہےکہ اگر مجھےکاٹ کر کوئی خون نکالےایک ایک قطرہ علی علی پکارے گا۔

معاویہ کے چھ حُروف کی نسبت سے6 اِرشاداتِ امیرِمعاویہ رضی اللہ عنہ

(1)لوگوں کو مَحروم کرنے سے بچتے رہو کیونکہ یہ عادَت آدَمی کی مُرَوَّت(یعنی غیرت،

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن