دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Ameer e Muawiya رضی اللہ عنہ | حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

سیّد بادشاہ کا فیصلہ

book_icon
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
            
اہلِ بیت کے تَعلّق سےپیارے انداز میں سلام پیش کرتے ہیں: پارَہائے صُحُف غُنْچہائے قُدُس اہلِ بیتِ نُبوّت پہ لاکھوں سلام خونِ خَیْرُ الرُّسُل سے ہے جن کا خَمیر اُن کی بے لَوث طِینَت پہ لاکھوں سلام اور جتنے ہیں شہزادے اُس شاہ کے اُن سب اہلِ مَکانَت پہ لاکھوں سلام اُن کی بالا شَرافت پہ اعلیٰ دُرود اُن کی والا سِیادت پہ لاکھوں سلام (حدائقِ بخشش،ص314،309) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب! صَلَّی الله علٰی مُحَمَّد

سیّد بادشاہ کا فیصلہ

پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت حضرتِ سیّد محمد باقِر علی شاہ صاحب رحمۃُ اللہ علیہ (سجّادہ نشین آستانہ ٔعالیہ کَیلَیانوالہ شریف) فرماتے ہیں:’’ جو آدمی سیّدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں نُقص نکالنے والاہے، اللہ پاک اُسے ولایت عطا نہیں کرتا۔“ ایک مرتبہ حاضِرین ِ مجلس سے اپنا ایک واقِعہ کچھ یوں بیان فرمایا:ایک دن دس بجےایک آدمی سے میں نے دورانِ گفتگو کہا : امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے جو حضرتِ علی رضی اللہ عنہ سے مقابلہ کیا،اس میں انہوں نے بڑی زیادتی کی،اتنا کہا اور اس کے ساتھ ہی میرے دل میں خیال آیاکہ امیر معاویہضی اللہ عنہ کی شان میں مَیں نے غلط الفاظ کہے ہیں، اس کے ساتھ ہی میرا روحانی فیض بند ہوگیا، سارا دن پریشانی میں گزرا،جب رات ہوئی اور میں سوگیا،خواب میں پُرانی بیٹھک شریف (Sitting room) دیکھی،میرے والدِ ماجِد حضرت خواجہ نورُ الحسن شاہ صاحب خلیفۂ مَجاز حضرت شیرِ ربّانی قِبلہ مِیاں شیر محمد شَرْقْپُوری رحمۃُ اللہ علیہ نے تمام زندگی اِسی بیٹھک شریف میں روحانی سِلسِلہ جاری رکھا اور یَہیں وِصال فرمایا، خواب ہی میں کسی نے بیٹھک شریف کا دروازہ کھٹکھٹایا ، دروازہ کھولا تو اچانک حضور نبیِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم اندر تشریف لے آئے،آپ صلی اللہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن