دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Ameer e Muawiya رضی اللہ عنہ | حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

خواجہ غلام فَرید رحمۃُ اللہ علیہ کا اِرشاد

book_icon
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
            

خواجہ غلام فَرید رحمۃُ اللہ علیہ کا اِرشاد

کوٹ مِٹّھن والے مشہور بزرگ حضرت خواجہ غلام فرید رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں: حضرت ِ امیر ِمعاویہ رضی اللہ عنہ مُتَّقِی(یعنی پرہیزگار) اور اَکابِر (یعنی بڑے)صحابہ میں سے ہیں ، (اِن) کے حق میں بُغض و حَسَد رکھنا اور بد گمانی کرنا سَراسَر شَقاوَت (یعنی بَدبختی) ہے۔ (اشارات فریدی المعروف مقابیس المجالس،ص1016)

صحابہ و اہل ِبیت علیہمُ الرّضوان کے مُتَعَلِّق امیرِ اہلِ سنّت کی مَدَنی سوچ

اللہ پاک حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور ہمیں ان کی مزید محبت عطا فرمائے۔ اے کاش! ہم تمام صحابہ و اہلِ بیت علیہمُ الرّضوان کی محبت سے سَرشار رَہیں، اللہ کریم ہمیں صحابہ و اہلِ بیت کادیوانہ بنادے، ہم کبھی بھی ان کے بارے میں کوئی کمزور بات نہ کریں اورنہ سنیں۔ اگر کوئی شخص اچھی اچھی باتیں کررہاہو لیکن پتا ہے کہ فُلاں صحابی مثلاًحضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں اس شخص کا عقیدہ کمزور ہے یا یہ ان کی مَعاذَ اللہ بُرائی کرتا ہےتو پھر ایسے شخص کی اچھی باتوں کوبھی نہیں سُننا کیونکہ ایسوں کا بیان سننا حرام ہے۔ اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت رحمۃُ اللہ علیہ کے اس پر فَتوے موجود ہیں۔ الحمدُ للہ! ہم صحابۂ کرام و اہلِ بیت علیہمُ الرّضوان کے غلام بلکہ ان کے غلاموں کے غلاموں کے غلاموں کے غلام ہیں۔صحابہ واہلِ بیت علیہمُ الرّضوان ہمارے سرکے تاج ہیں۔

تحفۂ مصطفےٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم

حضرتِ امیر ِمعاویہ رضی اللہ عنہ کی کیا شان ہے کہ آپ پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ و سلم کو وُضو کرواتے تھے، جیساکہ کاتبِ وحی ،حضرت ِامیر معاویہ رضی اللہ عنہ آخری وقت جب

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن