دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Ameer e Muawiya رضی اللہ عنہ | حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

ہر طرح سے فضیلت ثابِت ہے

book_icon
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
            
ایمان کی حالت میں اللہ پاک کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے مُلاقات کی ہو اور ایمان ہی پر ان کا انتقال بھی ہواہو،ان خوش نصیبوں کو صحابی کہتے ہیں۔(نزہۃ النظرفی توضیح نخبۃ الفکر، ص111) ”تابِعی“ وہ بُزُرگ ہیں جنہوں نے ایمان کی حالت میں کسی صحابی سے مُلاقات کی اور ان کا ایمان پر خاتمہ ہوا ہو۔ (نزہۃ النظرفی توضیح نخبۃ الفکر،ص113) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب! صَلَّی الله علٰی مُحَمَّد

ہر طرح سے فضیلت ثابِت ہے

حضرتِ علّامہ عبدُالعزیز پِرہاروی رحمۃُ اللہ علیہ اپنی کتاب ’’اَلنِّبراس‘‘ میں لکھتے ہیں: حضرتِ سیّدنا امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ قابلِ اِحتِرام صحابی ہیں اگر آپ کو چھوٹا صحابی بھی مان لیا جائے تو بے شک آپ کی فضیلت اُن تمام احادیثِ مبارکہ سے ثابت ہے جوسب صحابہ ٔ کرام علیہمُ الرّضوان کی شان میں بیان ہوئی ہیں جبکہ آپ تو وہ عظیم صحابی ہیں کہ آپ کے مُتَعَلِّق خُصوصی اَحادیث بھی موجود ہیں، جیسے اللہ پاک کے پیارے پیارے آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا فرمانا: ”اَللّٰهُمَّ اجْعَلْهُ هَادِيًا مَهْدِيًّا،وَاهْدِ بِهٖ“یعنی اے اللہ پاک ! معاویہ کو ہادی (یعنی ہِدایت دینے والا) مَہدی(یعنی ہدایت دیاگیا)بنادےاوران کے ذریعے سے لوگوں کو ہدایت دے۔ (ترمذی، 5 / 455، حدیث:3868) ایک اور مَقام پر نانائے حسنین، رسولِ کونین صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشادفرمایا: یا اللہ پاک! معاویہ کو کتاب کا علم اور حساب سِکھا اور اسے عذاب سے بچا! (مجمع الزوائد، 9 / 594، حدیث: 15917۔النِبر اس، ص 330) خائفِ کبریا حضرتِ معاوِیہ عاشقِ مصطفیٰ حضرتِ معاوِیہ زاہد و پارسا حضرتِ معاوِیہ صاحبِ اِتِّقا حضرتِ معاوِیہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن