دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Abu Ubaidah bin Jarah | حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

ازواج واولاد:

حضرت سیدنا ابو عبیدہ بن جراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی ایک زوجہ تھیں جن سے دو ہی بیٹےیزید اورعمیر پیداہوئے۔زوجہ کا نام ھند بنت جابر بن وھب بن ضباب بن حجیر تھا۔([1])

ذوالہجرتین:

مکہ مکرمہ میں جب مسلمانوں پر حد سے زیادہ ظلم وستم ڈھائے گئے تو مسلمانوں نے مکہ سے ہجرت کی، کل تین ہجرتیں ہیں : دو مکہ سے حبشہ کی طرف اور ایک مکہ سے مدینہ کی طرف۔ حضرت سیدنا ابو عبیدہ بن جراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ وہ خوش نصیب صحابی ہیں جنہیں دو ہجرتوں کی سعادت حاصل ہوئی، مکہ سے حبشہ کی طرف دوسری ہجرت میں شریک ہوئے اور پھر مدینہ کی طرف ہجرت کی سعادت حاصل کی۔([2])

تمام غزوات میں شرکت:

آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ وہ خوش نصیب صحابی ہیں جنہیں غزوہ بدر میں شرکت کے ساتھ ساتھ سرکار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی معیت میں تمام غزوات میں

 



[1]الریاض النضرۃ، ج۲، ص۳۵۹

[2]اسد الغابۃ، عامر بن عبد اللہ بن جراح،ج۳،ص۱۲۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن