دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Abu Ubaidah bin Jarah | حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

حساب و کتاب مکمل ہو جائے۔‘‘([1])

(8)…دس گنا اجر:

سرکارِ نامدار، مدینے کے تاجدار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے ارشاد فرمایا: ’’جو کسی مریض کی عیادت کرے اپنے اہل و عیال پر خرچ کرے یا راستے سے کوئی تکلیف دہ چیز دور کرے تو اسے دس گنا اجر ملے گا۔‘‘([2])

نیکی کی دعوت کے مدنی پھول:

حضرت سیِّدُنا نِمْرَان بن مِخْمَر رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ سے مروی ہے کہ ایک بار حضرت سیِّدُنا ابو عبیدہ بن جراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہنے لشکرکے ساتھ چلتے ہوئے نیکی کی دعوت کے مدنی پھول کچھ یوں عطا فرمائے: ’’سنو! بہت سے سفید لباس والے دین کے اعتبار سے میلے ہوتے ہیں اور بہت سے اپنے آپ کو مکرّم سمجھنے والے حقیر ہوتے ہیں۔ اے لوگو!نئی نیکیاں پُرانے گناہوں کو مٹا دیتی ہیں اگر تم میں سے کسی کی برائیاں زمین وآسمان کو بھر دیں ،پھر وہ کوئی نیکی کرے تو ہو سکتا ہے کہ وہ ایک نیکی ان تمام گناہوں پر غالب آجائے اور ان کو مٹا دے۔‘‘([3])


 

 



[1]…الجامع الصغیر، الحدیث: ۷۸۶۸،ص۴۸۱

[2]…المصنف لابن ابی شیبۃ،کتاب الادب، باب فی تنحیۃ الاذی عن الطریق، الحدیث: ۳، ج۶، ص۲۱۸

[3]…المصنف لابن ابی شیبۃ ،کتاب الزھد، کلام ابی عبیدۃ بن الجراح، الحدیث: ۳، ج۸، ص۱۷۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن