منافق کی پہچان
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Abu Ubaidah bin Jarah | حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

(5)… سب سے افضل نماز:

حُسنِ اَخلاق کے پیکر، مَحبوبِ رَبِّ اَکبر صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا: ’’روزجمعہ سب سے افضل نمازصبح کی نماز ہے، یقیناً جو اسے پالے بروزِ قیامت بخش دیا جائے گا۔‘‘([1])

(6)… منافق کی پہچان:

اللہ عَزَّوَجَلَّ کے محبوب، دانائے غُیوب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا: ’’مجھے اپنے بعد نہ کسی مومن سے خوف ہے نہ کافرسے کیونکہ مومن کو اس کا ایمان برائی سے روکے رکھے گااور کافر کو اللہ عَزَّوَجَلَّ اس کے کفر کے سبب ذلیل فرمائے گا۔ البتہ مجھے تم پر منافق کاڈر ہے جوزبان کا عالم ہو،دل کا جاہل ہو،زبان سے وہ کہے جسے تم اچھاسمجھتے ہواور کام وہ کرےجسے تم برا سمجھتے ہو۔ ‘‘([2])

(7)…باہمی محبت کرنے والے:

نور کے پیکر، تمام نبیوں کے سَرْوَر صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا: ’’کل بروز قیامت اللہ عَزَّوَجَلَّ کے لئے آپس میں محبت کرنے والے دوبندوں کے لئے کرسیاں رکھی جائیں گی جن پر ان کو بٹھایا جائے گایہاں تک کہ (لوگوں کا)

 

 



[1] مسند البزار،مسند ابی عبیدہ بن الجراح، الحدیث:۱۲۷۹،ج۴،ص۱۰۶

[2] مسند الربیع، الاخبار المقاطیع عن جابر بن زید، ج ۱،ص۳۶۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن