دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Abu Ubaidah bin Jarah | حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

سہیل انصاری رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ تھے اور صندوقی قبر کھودنے والے حضرت سیِّدُنا ابو عبیدہ بن جراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ تھے، مدینہ میں دو ہی بزرگ صحابی تھے جنہیں قبر کھودنا آتی تھی، ان کا پیشہ گورکنی نہ تھا۔ اس حدیث پاک سے معلوم ہوا کہ صندوقی قبر منع نہیں ورنہ حضرت سیِّدُنا ابو عبیدہ بن جراحرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ جیسے صحابی ایسی قبر نہ کھودا کرتے اور صحابہ کبار ان دونوں کو پیغام نہ بھیجتے، خیال رہے کہ اگرچہ تمام صحابہ قبر کھودنا جانتے تھے مگر وہ دونوں حضرات بہت مشاق تھے انہوں نے چاہا کہ قبر انور بہت اعلیٰ درجے کی تیار ہو جو بہت تجربہ کار ہی کر سکتا ہے۔([1])

آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سے مروی

چند احادیثِ مبارکہ

(1)… دلوں کی کیفیت:

حضور نبی ٔکریم، رَء ُوفٌ رَّحیم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا: ’’حضرت نوح عَلَیْہِ السَّلَام کے بعد کوئی نبی دجال سے ڈرانے کے لئے نہیں آیا، پس میں تمہیں اس سے ڈراتا ہوں۔‘‘ پھر سرکار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اس کی نشانیاں بیان فرمائیں اور فرمایا: ’’شاید مجھے دیکھنے والے اور میرا کلام سننے

 



[1]مراٰۃ المناجیح،ج۲،ص۴۹۰بتصرف

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن