دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Abu Ubaidah bin Jarah | حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! حضرت سیِّدُنا معاذ بن جبل رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کا اپنی اولاد کے لئے طاعون کی دعا کرنا درحقیقت ان کے لئے شہادت ورحمت کی دعا کرنا ہے کیونکہ سرکار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے اسے شہادت فرمایا ہے۔ جیسا کہ فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ہے: ’’ طاعون ہرمسلمان کی شہادت ہے۔‘‘([1])ایک اورروایت کاخلاصہ ہے کہ ’’ اللہ عَزَّوَجَلَّ نے اسے مسلمانوں کے لئے رحمت بنایا ہے۔‘‘([2])

صندوقی قبرکھوداکرتے:

حضرت سیِّدُنا عروہ بن زبیر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ فرماتے ہیں کہ قبر کھودنے والے مدینہ میں دو شخص تھے ایک بغلی کھودتا تھا جبکہ دوسرا بغلی کھودنا نہیں جانتا تھا (یعنی صندوقی کھودتا تھا) صحابہ عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان نے سرکار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی قبر کھودنے کے لیے ان دونوں کو پیغام بھیجا اور کہا کہ ان میں جو پہلے آئے گا وہ ہی رسول ﷲ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے لیے قبر بنائے۔توپہلے وہی صحابی تشریف لائے جو بغلی قبر کھودتے تھے لہٰذاسرکار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی بغلی قبر کھودی گئی۔‘‘ بغلی قبر یعنی لحدوالی قبر کھودنے والے صحابی حضرت سیِّدُنا ابو طلحہ زید بن

 



[1]صحیح البخاری، کتاب الجھاد والسیر، باب الشھادۃ سبع، الحدیث:۲۸۳۰، ج۲، ص۲۶۳

[2]کنزالعمال، الحدیث: ۲۸۴۳۰، الجزء العاشر، ج۵، ص۳۱ ملتقطاً

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن