دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Abu Ubaidah bin Jarah | حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

تمہارے نبی کی دعا اور تم سے پہلے گزرنے والے صالحین کی موت کا سبب ہے۔‘‘ پھر آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے اللہعَزَّوَجَلَّ سے دعا کی کہ اس بیماری سے آپ کو بھی حصہ ملے۔ آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی دعا قبول ہوئی اور چند دنوں بعد طاعون کی بیماری میں مبتلا ہو گئے۔ آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ بیت المقدس میں نماز پڑھنے جا رہے تھے کہ راستے میں ہی انتقال ہو گیا اور طاعون کے سبب شہادت کا مرتبہ پایا۔([1])

آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کا وصال ظاہری ۱۸سن ہجری میں شام کے شہر اردن میں ہوا، اس وقت آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی عمر ۵۸سال تھی اور آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے دوست حضرت سیِّدُنا معاذ بن جبل رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے آپ کی نمازِ جنازہ پڑھائی، حضرت معاذ، حضرت عمرو بن عاص اور حضرت ضحاک بن قیس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُم نے آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کو قبرمیں اتارا۔([2])

مزارِ پرانوار:

آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کا مزارِ پر انوار ملک شام کے شہر ’’غوربیسان‘‘ میں مرجع خلائق ہے، شارح مسلم حضرت سیِّدُنا علامہ ابو زكريا یحییٰ بن شرف نووی

 



[1]تاریخ مدینہ دمشق،ج:۶۸،ص:۱۰۸

الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ، الرقم ۴۴۱۸ عامر بن عبد اللہ، ج۳،ص۴۷۸

[2]الاستیعاب فی معرفۃ الاصحاب،کتاب الکنی، ابوعبیدۃ بن جراح، ج۴،ص۲۷۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن