دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Abu Ubaidah bin Jarah | حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

کنانہ قَرَشی فِہْری ہے۔ سلسلۂ نسب ساتویں پشت میں فِہْر پر رسول اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکے نسب سے جا ملتا ہے۔ آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی کنیت ابو عُبَیْدَہ ہے اور والد کا نام اگرچہ عبد اللہ ہے مگر دادا جَرّاح کی نسبت سے مشہور ہیں۔

آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی والدہ ماجدہ حضرت سیدتنا ام ابي عبيدہ اُمَیْمَہ بِنْتِ غَنم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا بھی اسلام لے آئی تھیں ، جن کا پورا نام اُمَیْمَہ بِنْتِ غَنم بن جابر بن عَبد العُزّٰی بن عامر بن عُمَيرہ بن وَدِيعہ بن حارث بن فِهْر ہے، ماں کی جانب سے آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکا سلسلہ نسب نویں پشت میں فِہْر پر رسول اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکے نسب سے جا ملتا ہے۔([1])

حلیہ مبارکہ:

حضرت سیدنا ابو عبیدہ بن جراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ درازقد، دبلے پتلے اور انتہائی نورانی چہرےوالے تھے، سر کے بالوں اور داڑھی مبارکہ میں مہندی لگایا کرتے تھے۔

 



[1] الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ، الرقم ۴۴۱۸ عامر بن عبد اللہ، ج۳، ص۴۷۵

تہذیب الاسماء، الجزء الثانی، النوع الثانی الکنی، حرف العین،ج۲،ص۵۳۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن