دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Abu Ubaidah bin Jarah | حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

وہ تین چیزیں کون سی ہیں ؟‘‘ ارشاد فرمایا: ’’زبان، پیٹ اور شرم گاہ۔‘‘([1])

نصیحت آمو ز وصیت:

جب آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے وصال کا وقت قریب آیا تو ارشاد فرمایا: ’’میں ایسی نصیحت کرتا ہوں اگر تم اسے قبول کر لو تو ہرگز خیر سے محروم نہیں رہو گے، نماز قائم کرو، رمضان کے روزے رکھو، صدقہ کرو، حج کرو، عمرہ کرو، ایک دوسرے کے ساتھ بھلائی کرو، اپنے امرا (حکمرانوں ) کو نصیحت کرو ان کو دھوکے میں نہ رکھو، دنیا تمہیں ہلاک نہ کر دے، بلاشبہ اگر کوئی شخص ہزار سال جی لے تو بھی موت اسے پچھاڑ دے گی، بے شک اللہ نے بنی آدم کے مقدر میں موت لکھ دی ہے ان کی موت یقینی ہے، تم میں سب سے بڑھ کر دانا شخص وہ ہے جو اپنے ربّ کا سب سے زیادہ اطاعت گزار اور آخرت سے زیادہ خبردار ہے، اللہ کی تم پر سلامتی اور رحمت ہو۔ اے معاذ! لوگوں سے صلہ رحمی کرتے رہنا۔‘‘([2])

وصال ظاہری:

جب شام میں طاعون کی وبا پھیلی تو آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ لوگوں کو خطبہ دینے کے لئے کھڑے ہوئے اور ارشاد فرمایا: ’’اے لوگو! یہ مرض تو ربّ کی رحمت،

 

 



[1]…تاریخ مدینہ دمشق، ج۵۴، ص۱۶۶ مفھوماً

[2]…الریاض النضرۃ،عبیدہ بن جراح،ج۲،ص۳۵۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن