دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Abu Ubaidah bin Jarah | حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

پتا چلا کہ جبلہ بن ایہم کی فوج انہیں قیدی بنا کر لے گئی ہے اور اس کی فوج کی تعداد بھی اچھی خاصی ہے۔ حضرت سیِّدُنا ابو عبیدہ بن جراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی اجازت سے حضرت سیِّدُنا خالد بن ولید رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ دس صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کو ساتھ لے کر ان مسلمان قیدیوں کو چھڑانے کے لیے نکل کھڑے ہوئے، ابھی راستے میں ہی تھے کہ ان کا مقابلہ کفار کے ایسے لشکرسے ہو گیا جو تقریباً دس ہزار فوجیوں پر مشتمل تھا، حضرت خالدبن ولیدرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سمیت دس صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان ایسی جواں مردی سے لڑے کہ کفار کا لشکر بوکھلا گیا، یعنی ایک مسلمان کفار کے ایک ہزار کے مقابلے پر تھا، بالآخر مسلمان لڑتے لڑتے تھکن سے بے حال ہو گئے اور کفار بظاہر ان پر غلبہ پانے لگے۔ عین اسی وقت مقام شیزر میں امیر لشکر حضرت سیِّدُنا ابو عبیدہ بن جراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ اپنے خیمے میں آرام فرما رہے تھے کہ اچانک گھبرا کر اٹھ کھڑے ہوئے اور لشکر کو جنگ کے لیے فوراً تیار ہونے کا حکم دیا، اس اچانک حکم سے تمام لوگ گھبرا گئے اور آپ کی خدمت میں عرض گزار ہوئے: ’’حضور کیا بات ہے؟ آپ نے اچانک ہی جنگ کی تیاری کا حکم دے دیا ہے۔‘‘ ارشاد فرمایا: ’’ابھی ابھی میں نے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن