دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Abu Ubaidah bin Jarah | حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

ہو فوراً رخت سفر باندھ لیجئے گا، اگر رات کو ملے تو صبح کا، صبح ملے تو شام کا انتظار نہ کیجئے گا۔‘‘ حضرت سیِّدُنا ابو عبیدہ بن جراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے مکتوب پڑھا تو فوراً مقصد سمجھ گئے اور فرمانے لگے: ’’مجھے امیرالمومنین کی حاجت بخوبی معلوم ہے، یقیناً امیر المومنین اس شخص کی حیات چاہتے ہیں جس کی موت مقدر ہے۔‘‘ آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے حضرت سیدناعمر فاروق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کو جواباً لکھا: ’’مجھے آپ کی حاجت کا بخوبی علم ہےآپ مجھے بلانے کا عزم ترک فرما دیں کیونکہ میں مسلمانوں کے اس لشکر میں ہوں جسے تنہاچھوڑنامیرے بس میں نہیں ہے۔‘‘ جب حضرت سیِّدُنا عمر فاروق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کو یہ جواب موصول ہوا تو آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہپڑھ کر رونے لگے۔ (غالباً آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ حضرت سیدناابوعبیدہ بن جراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے صبروشکر، احساس ذمہ داری اور اپنے لشکر کے ہمراہیوں سے انسیت ومحبت کو دیکھ کر خوشی کے آنسو روئے) پوچھا گیا: ’’کیا ابو عبیدہ انتقال فرما چکے ہیں ؟‘‘ ارشاد فرمایا: ’’نہیں۔‘‘ پھر آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے ایک اور مکتوب آپکی جانب روانہ فرمایا جس کا مضمون کچھ یوں تھا کہ’’اردن شیروں کو بیمار کرنے والی زمین ہے اور جابیہ کی زمین خوش گوار ہے، آپ مسلمانوں کو جابیہ لے کر چلے جائیں۔‘‘ اس مکتوب کو پڑھتے ہی حضرت سیِّدُنا ابو عبیدہ بن جراح

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن