دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Abu Ubaidah bin Jarah | حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

میرے دیگر بھائی تو زمین پر بیٹھتے ہیں (اور مجھےاس طرح کا کوئی امتیاز گوارا نہیں کیونکہ) ہم اللہ عَزَّوَجَلَّ کے بندے ہیں ، زمین پر چلتے ہیں ، اسی پر بیٹھ جاتے ہیں ، اسی پر بیٹھ کر کھا پی لیتے ہیں ، اسی پر سو جاتے ہیں ، ان باتوں کے سبب اللہ عَزَّوَجَلَّ کی بارگاہ میں ہمارا ثواب بڑھنے کے ساتھ ساتھ مزید درجات بھی بلند ہو جاتے ہیں۔‘‘([1])

ہم خاک ہیں اور خاک ہی ماوی ہے ہمارا

خاکی تو وہ آدم جد اعلی ہے ہمارا

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ سپہ سالار کون تھے؟ جو فقط گفتار کے غازی نہیں بلکہ کردار کے غازی تھے، جنہوں نے اپنی شخصیت سے ایسے شخص کومتاثرکردیا جو انہیں متاثر کرنے آیا تھا۔ یہ سپہ سالاردو عالم کے مالِک و مختار، مکّی مَدَنی سرکار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے نامور صحابی اور مسلمانوں کے عظیم جرنیل حضرت سیدناعامربن عبداللہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ تھے جو حضرت سیدنا ابو عبیدہ بن جراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے نام سے مشہور ہیں۔

نام و نسب:

آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کا مکمل نام عَامِربن عبد اللہ بن جَرَّاح بن ھِلال بن وُھَيب بن ضَبَّہ بن حارث بن فِهْربن مالک بن نَضْر بن

 



[1]…الریاض النضرۃ، ج۲،ص۳۵۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن