دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Abu Ubaidah bin Jarah | حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

ہی احساسِ ذمہ داری سے اسے پورا کرنے کی کوشش کرتے ہوں ، نیز جب وہ عہدہ لے لیا جائے تو غیبتوں ، تہمتوں ، بہتانوں کے انبار لگ جاتے ہیں ، کاش! ہم بھی صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی سیرت پرعامل ہوجائیں اور کوئی عہدہ ملے یانہ ملے ہمارے قلوب غیبت، تہمت، بہتان وغیرہ باطنی امراض سے پاک ہی رہیں۔

آپ کی کرامت،بے مثال مچھلی:

تبلیغ قرآن وسنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃُ المدینہ کی مطبوعہ ۳۴۲ صفحات پر مشتمل کتاب ’’کراماتِ صحابہ‘‘ صفحہ ۱۴۰ پر ہے: ’’آپ (یعنی حضرت سیِّدُنا ابوعبیدہ بن جراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ) تین سو مجاہدین اسلام کے لشکر پر سپہ سالار بن کر سیفُ البحر میں جہاد کے ليے تشریف لے گئے۔ وہاں فوج کا راشن ختم ہو گیا یہاں تک کہ یہ چوبیس چوبیس گھنٹے میں ایک ایک کھجور بطورِ راشن کے مجاہدین کو دینے لگے۔ پھر وہ کھجوریں بھی ختم ہو گئیں۔ اب بھکمری (یعنی بھوک سے مر جانے) کے سوا کوئی چارۂ کار نہیں تھا۔ اس موقع پر آپ کی یہ کرامت ظاہر ہوئی کہ اچانک سمندر کی طوفانی موجوں نے ساحل پر ایک بہت بڑی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن