دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Abu Ubaidah bin Jarah | حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

نہ ہوتا تو میں آپ کے ہوتے ہوئے کبھی بھی یہ منصب قبول نہ کرتا، کیونکہ آپ مجھ سے پہلے ایمان لائے ہیں ، آپ تو ایسے صحابی رسول ہیں کہ بارگاہِ رسالت سے امین الامت ہونے کی سند حاصل ہے۔ پھر حضرت سیِّدُنا خالد بن ولید رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ بھی گھوڑے پر سوار ہو کر حضرت سیِّدُنا ابو عبیدہ بن جراحرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کو ساتھ لے کرلشکر کی قیام گاہ کی طرف چل پڑے۔([1])

عہدہ لے کرآزمائش :

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! واقعی جب کسی کو آزمایا جاتا ہے تو عہدہ دے کر نہیں بلکہ لے کر آزمایا جاتا ہے، صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان اولاً تو کسی بھی دنیوی عہدے کی خواہش ہی نہ فرماتے بلکہ اس سے دور بھاگتے اور بالفرض کبھی انہیں کوئی عہدہ دے دیا جاتا تو اسے مکمل احساسِ ذمہ داری سے نبھاتے اور جب وہ عہدہ لے لیا جاتا تو اس پر ناراض ہونے کے بجائے اللہ عَزَّوَجَلَّ کا شکر ادا کرتے اور اس طرح خوش ہوتے جیسے کوئی بہت بڑا بوجھ ان کے سر سے اتار دیا گیا ہو، مگر افسوس! آج ہماری حالت تو یہ ہے عہدوں کے پیچھے ایسے بھاگتے



[1] …فتوح الشام، الجزء الاول،ص ۳۵ملخصاً

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن