دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Abu Ubaidah bin Jarah | حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

امین الامۃ اور سیف اللہ کا مدنی مکالمہ:

امیر المومنین حضرت سیِّدُنا ابوبکر صدیق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کےاس حکم نامے کے موصول ہونے کے بعد جب حضرت سیِّدُنا ابو عبیدہ بن جراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ اسلامی لشکر کے ساتھ اس مقام پر پہنچے جہاں سیف اللہ حضر ت سیدناخالد بن ولید رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ اپنے لشکر کے ساتھ رومیوں سے بر سرپیکار تھے، چونکہ اس وقت حضرت سیِّدُنا ابو عبیدہ بن جراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سوار تھے آپ نے اپنے گھوڑے سے اترنا چاہا مگر حضرت سیدناخالد بن ولید رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے قسم دے کر اترنے سے منع کر دیا حضرت سیدناخالد بن ولیدرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ آپ سے بہت محبت کیا کرتے تھے، دونوں نے ایک دوسرے سے گرمجوشی سے مصافحہ کیا، حضرت سیِّدُنا ابو عبیدہ بن جراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے گفتگو کا آغاز کرتے ہوئے فرمایا: اے ابو سلیمان! جب امیر المومنین رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکے مکتوب کے ذریعے یہ خبر ملی کہ آپ کو سپہ سالار مقرر کر دیا گیا ہے تو مجھے بےپناہ خوشی ہوئی،میں آپ کی جنگی مہارت سے بخوبی آگاہ ہوں ، میرے دل میں تو آپ کے لئےذرہ برابرکینہ نہیں۔ حضرت سیِّدُنا خالد بن ولیدرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے کہا: بخدا! میں کوئی بھی فیصلہ آپ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن