دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Abu Ubaidah bin Jarah | حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

تمام تفصیلات سےآگاہ کرنےکےلئےحضرت سیِّدُنا عامر بن دوسی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کےہاتھ ایک مکتوب روانہ کیا،سب سے پہلے یہ مکتوب امیرالمومنین کو پہنچا آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے وہ خط پڑھ کر مسلمانوں کو سنایا،مسلمان یہ سن کر خوشی سے تکبیر وتہلیل کے نعرےلگانے لگے۔ آپ نے حضرت سیدناعامررَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سے شام کی کیفیت معلوم کی، چونکہ اس وقت شام مختلف فتنوں کی لپیٹ میں تھا حضرت سیِّدُنا ابو عبیدہ بن جراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نہایت ہی متقی اور پرہیزگار نیز سیدھے سادے تھے اور ان فتنوں کو سمجھنا نہایت دشوار تھا اس لیے امیرالمومنین حضرت سیِّدُنا ابو بکر صدیق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے اکابر صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَانکی مشاورت سے حضرت سیِّدُنا ابو عبیدہ بن جراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی جگہ حضرت سیِّدُنا خالد بن ولید رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کو سپہ سالار مقرر فرما دیا۔ جب حضرت سیِّدُنا ابو عبیدہ بن جراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کو یہ خبر پہنچی تو آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ بہت خوش ہوئے اور اللہ عَزَّوَجَلَّ کا شکر ادا کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’’تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں ، اطاعت تو اللہ عَزَّوَجَلَّ اور رسول اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے خلیفہ کے لئے ہے۔‘‘ پھر آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے حضرت سیِّدُنا خالد بن ولید رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی تقرری کی خبر خود جا کر

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن