دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Abu Ubaidah bin Jarah | حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

ہے یہاں تک کہ لوگ اپنے ٹھکانے جنت یا دوزخ کی طرف چلے گئے۔پھرآپ دونوں نے اس بات کابھی اظہارکیاہے کہ ’’آخری زمانے میں اس امت کا یہ حال ہوگا کہ لوگ بظاہر بھائی بھائی اوردل سے ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے۔‘‘ لیکن آپ لوگ تو ایسے نہیں اور نہ ہی یہ وہ زمانہ ہے کیوں کہ اِس زمانہ میں اللہ عَزَّوَجَلَّ کی طرف رغبت اور اس کا خوف ظاہر ہے،لوگ اصلاحِ دنیا کے لئے ایک دوسرے کی طرف رغبت کرتے ہیں۔اورآخر میں تحریرکیاکہ’’ آپ اللہ عَزَّوَجَلَّ کی پناہ مانگتے ہیں اس بات سے کہ میں یہ خط پڑھ کروہ مفہوم لوں جو آپ کے دلوں میں نہیں ہے جبکہ آپ نے توخیرخواہی کے لئے لکھا ہے۔‘‘آپ دونوں نے سچ کہا ہے۔ مجھے آئندہ بھی آپ کے خط کاانتظار رہے گا، میں آپ حضرات (کی خیرخواہی) سے بے نیاز نہیں ہوں ۔‘‘ وَالسَّلَامُ عَلَیْکُمَا۔([1])

عہدہ لیے جانے پر حمد الٰہی:

حضرت سیِّدُنا عمرو بن عاص رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کو جب فلسطین میں فتح حاصل ہوئی تو آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نےامیر المومنین حضرت سیدناابو بکر صدیق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ اور اپنے سپہ سالار حضرت سیِّدُنا ابو عبیدہ بن جراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کو

 



[1]المصنف لابن ابی شیبۃ، کتاب الزھد ،کلام عمر بن الخطاب ، الحدیث:۱۰، ج۸، ص۱۴۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن