دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Abu Ubaidah bin Jarah | حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

پر دشمن ہوں گے ہم اللہعَزَّوَجَلَّ کی پناہ مانگتے ہیں اس بات سے کہ یہ خط آپ کو ہماری طرف سے وہ بات پہنچائے جو ہمارے دلوں میں نہیں ، ہم نے محض آپ کی خیر خواہی کے لئے آپ کویہ خط لکھا ہے ۔وَالسَّلَام عَلَیْک۔

امیر المومنین حضرت سیدناعمرفاروق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہنے اس خط کا جواب یوں دیا: یہ تحریرعمر بن خطاب(رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ)کی طرف سے ابوعبیدہ بن جَراح اور معاذبن جبل( رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا) کی طرف ہے۔

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمَا:حمد و ثنا کے بعد!مجھے آپ لوگوں کا خط ملا جس میں آپ نے وصیت کی ہے کہ’’ میرا معاملہ سخت تر ہے اور مجھے اس امت کے سرخ وسیاہ کی ولایت سونپی گئی ہے، میرے سامنے شریف و ذلیل (یعنی گھٹیا)، دشمن و دوست آئیں گے،بے شک ہر شخص کا عدل میں حصہ ہے۔‘‘ آپ دونوں نے لکھا ہے کہ ’’اے عمر! اس وقت تمہاری کیا حالت ہوگی۔‘‘ بے شک عمر کواطاعت کی توفیق اور معصیت سے بچنے کی قوت دینے والا صرف اللہعَزَّوَجَلَّ ہے اور آپ لوگوں نے مجھے لکھا ہے کہ’’ آپ لوگ مجھے اس معاملہ سے ڈراتے ہیں جس سے سابقہ اُمتیں ڈرائی جاتی رہیں۔‘‘پہلے ہی رات اوردن کے بدلنےنے لوگوں کی اموات کے ساتھ ہردُور کو قریب اور ہرنئے کو پرانا کردیا ہے نیزہر آنے والے کو حاضرکر دیا

 

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن