دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Abu Ubaidah bin Jarah | حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

حضرت سیِّدُنا خالد بن ولید رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہنے مودبانہ لہجہ میں جواب دیتے ہوئے عرض کیا:’’اے سردار!آپ مجھے اسکی اجازت عطافرمائیں میں غلاموں کو قلعہ فتح کرنے کی غرض سے نہیں بھیج رہابلکہ بند لفظوں میں ان کو یہ پیغام دینا چاہتاہوں کہ اے صلیب کے پجاریو! ہماری نگاہوں میں تمہاری کوئی وقعت نہیں ہمارے نزدیک تمہاری اتنی بھی اہمیت نہیں کہ تمہارے جیسے ذلیلوں اور بزدلوں سے ہم خود لڑنے نکلنے کی زحمت گوارا کریں تمہاری ذلت اور سفاہت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم نے اپنے غلاموں کو تمہارے مقابلے میں بھیجا ہے۔‘‘ حضرت سیِّدُنا ابو عبیدہ بن جراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے حضرت سیِّدُنا خالد بن ولید رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی اس تجویز کو بہت پسند فرمایااور خوش ہوکر انہیں اس کی اجازت مرحمت فرمائی۔([1])

امیرالمومنین کی خدمت میں مکتوب:

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! واقعی ہمارے اسلاف نہ توحق بات کو قبول کرنے میں کوئی عار محسوس کرتے اور نہ ہی حق بات کہنے میں کوئی عار محسوس کرتے بلکہ اگر سامنے کوئی بڑے سے بڑاعہدیدار بھی ہوتاتو بلا جھجک اس سے اپنے دلی جذبات کا اظہار کر دیتے۔ چنانچہ،

 

 



[1] فتوح الشام، الجزء الاول،ص۱۳۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن