دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Abu Ubaidah bin Jarah | حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

میں کھال کا کوئی حصہ ہوتا!

حضرت سیِّدُنا قتادہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سے مروی ہے کہ حضرت سیِّدُنا ابو عبیدہ بن جراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے فرمایا: ’’کوئی گورا ہو یا کالا، آزاد ہو یا غلام، عجمی ہو یا عربی جس کے متعلق مجھے معلوم ہو کہ وہ تقویٰ وپرہیزگاری میں مجھ سے بڑھ کر ہے تو میں یہ پسند کرتا ہوں کہ میں اس کی کھال کا کوئی حصہ ہوتا۔‘‘([1])

قبروحشرکی ہولناکیاں :

دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃُ المدینہ کی مطبوعہ ۵۰۴ صفحات پر مشتمل کتاب غیبت کی تباہ کاریاں کے صفحہ ۶۷پرہے:

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! واقعی آخرت کامُعاملہ بے حد تشویش ناک ہے، کیا معلوم آج ہی موت آ جائے اور دیکھتے ہی دیکھتے ہم اندھیری قبرمیں جا پہنچیں ، اوّل تو موت کا تصوُّر ہی جان کو گھلانے والا ہے اورساتھ ہی اللہ 1 اور اس کے رسولصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی ناراضی کی صورت میں خدانخواستہ جہنم میں ڈال دیے گئے تواس کاہولناک عذاب کیسے برداشت کریں گے۔

فکرِ معاش بد بلا ہولِ معاد جاں گزا

لاکھوں بلا میں پھنسنے کو روح بدن میں آئی کیوں

 



[1]الزھد للامام احمد بن حنبل ،أخبار عبیدۃ بن الجراح ، الحدیث:۱۰۲۷،ص۲۰۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن