دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Abu Ubaidah bin Jarah | حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکے پاس لے جاؤاور کچھ دیر وہاں ٹھہرنا اور دیکھناکہ وہ انہیں کہاں صرف کرتے ہیں ؟ ‘‘ غلام نے تھیلی لی اور حضرت سیِّدُنا مُعَاذ بن جبل رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکی خدمت میں حاضر ہوکر عرض کی:’’امیر المومنین فرماتے ہیں اس رقم سے اپنی کوئی حاجت پوری کر لیں۔‘‘حضرت سیدنامُعَاذ بن جبل رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہنے کہا: ’’ اللہ 1 امیر المومنین پر رحم فرمائے۔‘‘پھر اپنی لونڈی کو بلا کر فرمایا:’’ اتنے درہم فلاں کے گھر ، اتنے فلاں کے گھر پہنچا دو۔‘‘

اسی اَثنا میں آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکی زوجہ کواس بات کاعلم ہواتوعرض کی:’’ اللہ 1 کی قسم! ہم بھی مسکین ہیں ہمیں بھی عطا فرمائیں۔‘‘ اس وقت تھیلی میں صرف دو دینار باقی بچے تھے آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہنے وہ تھیلی دیناروں سمیت اپنی اہلیہ کی طرف اُچھال دی۔غلام امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکی بارگاہ میں حاضر ہوا اور سارا واقعہ سنایا۔یہ سن کر آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہبہت خوش ہوئے اور فرمایا:’’بے شک تمام صحابہ آپس میں بھائی بھائی ہیں۔‘‘([1])

دنیا اپنے جال میں نہ پھنساسکی:

ایک روایت میں یوں ہے کہ امیر المومنین حضرت سیدناعمرفاروق رَضِیَ اللہُ

 



[1] …الزھد للامام احمد بن حنبل ، اخبار الحسن بن ابی الحسن ، الحدیث:۱۵۶۲، ص۲۸۳، بتغیرٍ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن