دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Abu Ubaidah bin Jarah | حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

خیریت وغیرہ دریافت کی اور ان کے گھر تشریف لے گئے۔ امیرالمومنین حضر ت سیِّدُنا عمر فاروق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے ان کے گھر میں صرف تین چیزیں تلوار، تیروں کا ترکش اور کجاوہ دیکھا۔‘‘([1])

حضرت عمرکی آپ کونصیحت:

حضرت سیدناطارق بن شہاب عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللہِ الْوَہَّابسے مروی ہے کہ جب امیر المومنین حضرت سیدناعمرفاروق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ ملکِ شام تشریف لائے۔ راستے میں ایک دریائی گزر گاہ پر پہنچے توآپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہاپنے اونٹ سے اترے،جوتے اتارکر ہاتھ میں پکڑے اور اونٹ کو ساتھ لئے پانی میں اتر گئے۔ ابو عبیدہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہنے عرض کی:’’آج آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہنے اہل زمین کے نزدیک بہت بڑا کام کیا ( یعنی یہ آپ کے شایانِ شان نہیں )آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہنے ابو عبیدہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکے سینے پر ہاتھ مارااور فرمایا: ’’ اے ابو عبیدہ! کاش! یہ بات تمہارے علاوہ کوئی اور کہتا، بے شک تم عرب لوگ انسانوں میں سے ذلیل ترین لوگ تھے پھر اللہ 1نے دین اسلام کےصدقے تم کو معزز ترین بنا دیا لہٰذا جب بھی تم اسے چھوڑ کر کہیں اور عزت تلاش کرو گے، اللہ عَزَّوَجَلَّ

 

 



[1] مراٰۃ المناجیح، ج۸، ص۴۳۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن