دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Abu Ubaidah bin Jarah | حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

اللہ عَزَّوَجَلَّ کے محبوب، دانائے غُیوب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا: ’’ابوبکر جنتی ہیں ، عمر جنتی ہیں ، عثمان جنتی ہیں ، علی، طلحہ، زبیر، عبدالرحمن بن عوف، سعد بن ابی وقاص، سعیدبن زید اور ابو عبیدہ بن جراح یہ سب جنتی ہیں۔‘‘([1])

مُفَسِّرِ شَہِیر، حکیمُ الامَّت مفتی احمد یار خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الْحَنَّان اس حدیث پاک کی شرح میں فرماتے ہیں کہ یہ وہ حدیث ہے جس کی بنا پر اس مبارک جماعت کو عشرہ مبشرہ کہا جاتا ہے۔ یعنی ایک حدیث میں ان دس کو نام بنام جنت کی بشارت دی گئی۔ ورنہ حضور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا ہر صحابی مُبَشِّر بِالْجَنَّۃ ہے، ربّ عَزَّوَجَلَّ (پارہ۵، سورۃ النساء، آیت:۹۵میں ارشاد) فرماتا ہے: وَ كُلًّا وَّعَدَ اللهُ الْحُسْنٰى (ترجمہ کنزالایمان:اور اللہنے سب سے بھلائی کا وعدہ فرمایا) ان ناموں کی یہ ترتیب خود حضور انورصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے ہی دی ہے راوی نے نہیں دی اسی ترتیب سے ان کے درجات ہیں۔([2])

کجاوے کی چٹائی اورپالان کاتکیہ:

حضرت سیِّدُنا ہِشَام بن عُرْوَہ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ امیر المومنین حضرت سیِّدُنا عمر فاروق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ حضرت سیِّدُنا

 



[1] سنن الترمذی،کتاب المناقب، مناقب عبد الرحمن بن عوف، الحدیث: ۳۷۶۸،ج۵، ص۴۱۶

[2] مراٰۃ المناجیح، ج۸، ص۴۳۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن