دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Abu Ubaidah bin Jarah | حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

واپس قلعہ میں محصور ہو گئے۔ جب صلح کے علاوہ کوئی صورت باقی نہ رہی تو انہوں نے لشکرِ اسلام کے سپہ سالار کی جانب پیغام بھیجا کہ ہم آپ سے صلح کرنے کے لیے اپنا قاصد بھیجنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ نے ہماری یہ عرض قبول کر لی تو ہم اسے اپنے اور آپ کے حق میں بہتر سمجھیں گے اور اگر آپ نے انکار کر دیا تو یقیناً اس میں سراسر نقصان ہی ہو گا۔ مسلمانوں کے سپہ سالار نے ان کی پیشکش کو قبول کر لیا اور ارشاد فرمایا: ’’ٹھیک ہے تم اپنے قاصد کو بھیج دو۔‘‘ رومیوں نے مسلمانوں کے سپہ سالار کو متاثر کرنے کے لیے نہایت ہی قیمتی لباس میں ملبوس ایک دراز قامت شخص کو سفیر بنا کر بھیجا۔ چونکہ رومی سفیر نے مسلمانوں کے سپہ سالار کو پہلے نہیں دیکھا تھا اس لیے وہ مسلمانوں کے لشکر کے قریب پہنچ کر یوں مخاطب ہوا: ’’اے گروہِ عرب! تمہارا سپہ سالار کہاں ہے؟‘‘ مسلمان سپاہیوں نے ایک طرف اشارہ کر کے بتایا کہ وہ وہاں ہوں گے۔ جب سفیر نے اس جگہ پہنچ کر دیکھا تو اس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں ، کیونکہ مسلمانوں کے سپہ سالار کے بارے میں شاید اس نے اپنے ذہن میں یہ خاکہ بنایا تھا کہ اس کابہت بڑا دربار ہو گا جس میں وہ عظیم الشان تخت پر قیمتی لباس پہنے براجمان ہو گا، بیسیوں خادمین اس کے سامنے سر جھکائے باادب اس کے حکم کی تعمیل کے لیے ہروقت تیار کھڑے ہوں گے، اس

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن