دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Abu Ubaidah bin Jarah | حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

شارح صحیح مسلم حضرت سیِّدُنا ابو زکریا یحییٰ بن شرف نووی شافعی عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللہِ الْقَوِی اس حدیث پاک کے تحت فرماتے ہیں :اس حدیث میں اہل سنت کے اس موقف کی دلیل ہے کہ حضرت ابو بکر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکی خلافت پر کوئی واضح نص نہیں ،بلکہ منصب ِ خلافت آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے سپرد کئے جانے پرصحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کا اجماع تھا اور آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کو (خلافت کے معاملے میں ) مقدم رکھنا آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی فضیلت کے سبب سے تھا۔ اگر امیر المومنین حضرت سیِّدُنا ابو بکر صدیق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ یا کسی اور کی خلافت پر نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی جانب سے کوئی صراحت ہوتی تو صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کے مابین کبھی نزاع نہ ہوتا۔([1])

حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمیعَلَیْہِ رَحمَۃُ اللہِ الْقَوِی اس حدیث کے تحت فرماتے ہیں : یہ حضرت عائشہ صدیقہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا کا اپنا اندازہ ہے کہ اگر حضور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اپنے بعد خلفا ترتیب وار مقرر فرماتے تو پہلے حضرت ابو بکر صدیق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کو مقرر کرتے، پھر حضرت عمرفاروق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکو، پھر حضرت ابوعبیدہ بن جراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کوکیونکہ حضرت ابو عبیدہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی


 

 



[1]صحیح مسلم بشرح النووی، کتاب فضائل الصحابہ، باب من فضائل ابی بکر الصدیق، ج۸، الجزء الخامس عشر، ص۱۵۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن