دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Abu Ubaidah bin Jarah | حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کو جو مرتبہ ملا تھا اس سے بھی باخبر تھے، اسی وجہ سے آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے وقتِ وصال اپنی تمنا کا اظہار کچھ یوں فرمایا: ’’اگر ابو عبیدہ زندہ ہوتے تو میں اپنے بعد انہیں خلیفہ بنا دیتا، اگر میرا رب کل قیامت میں مجھ سے ابو عبیدہ کو خلیفہ بنائے جانے کے بارے میں پوچھتا کہ تو نے ابو عبیدہ کو کیوں خلیفہ بنایا؟ تو میں کہتا: ’’اے میرے پیارے ربّ 1! میں نے تیرے ہی پیارے نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی زبانِ حقِ ترجمان سےسناہے کہ ہر امت کا ایک امین ہوتا ہے اوراس امت کا امین ابو عبیدہ ہے۔‘‘([1])

خلیفہ کے لیے انتخاب:

حضرت سیِّدُنا ابن ابی ملیکہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں : ام المومنین حضرت سیدتنا عائشہ صدیقہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا سے پوچھا گیا کہ اگر رسول اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کسی کو خود خلیفہ بناتے تو کسے بناتے؟ فرمایا: ’’میرے والد گرامی یعنی حضرت سیِّدُنا ابوبکر صدیق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کو۔‘‘ پھر پوچھا: ان کے بعد؟ فرمایا: ’’عمر کو۔‘‘ پوچھا گیا: ان کے بعدکسے بناتے؟ فرمایا: ’’ابو عبیدہ بن جراح کو۔‘‘([2])

 



[1]تاریخ الاسلام للذھبی، الجزء الثالث،ج۳،ص۱۷۲

[2]صحیح مسلم، فضائل الصحابۃ،من فضائل ابی بکر صدیق،الحدیث:۲۳۸۵،ص۱۳۰۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن