دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Abu Ubaidah bin Jarah | حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

میرے پاس ابوعبیدہ جیسے مردوں سے بھرا ہوا ایک کمرہ ہوتا۔‘‘([1])

فراستِ فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ :

سُبْحَانَ اللہعَزَّوَجَلَّ! صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی کتنی پیاری اور اعلیٰ سوچ تھی، نہ یہ شہرت کے طالب ہوتے نہ دولت کے، بلکہ دولت کے حصول سے پہلے ہی یہ حضرات اس سے چھٹکارا پانے کی تدابیر سوچ لیا کرتے تھے، امیر المومنین حضرت سیِّدُنا عمر فاروق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی فراست پر قربان! آپ کی تمنا کتنی حکمت بھری ہے کہ مال صدقہ کرنے کی تمنا کر نابھی اگرچہ اچھاہےمگراس کا دائرہ اثر اتنا وسیع نہیں ، زیادہ سےزیادہ اس کافائدہ ایک فرد یا چند مخصوص افراد کو ہو گا لیکن حضرت سیِّدُنا ابو عبید ہ بن جراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ جیسے ذہین، دلیر افراد سے پوری ملت اسلامیہ کو فائدہ پہنچے گا اور اسلام کی ترویج و اشاعت کا باعث بنے گا۔

منصب خلافت سونپنےکی آرزو:

امیر المومنین حضرت سیِّدُنا عمر فاروق اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ حضرت سیِّدُنا ابو عبیدہ بن جراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے انتظامی امور کو چلانے اور اپنے ماتحتوں کے ساتھ حسنِ سلوک جیسے تمام معاملات سے بھی آگاہ تھے، بارگاہِ رسالت سے آپ

 



[1] …الریاض النضرۃ، ج۲،ص۳۵۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن