دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Abu Ubaidah bin Jarah | حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان ان دونوں نصوص کی منہ بولتی تصویرتھے اور بعض صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان نے تواس کا ایسا عملی مظاہرہ فرمایا کہ رہتی دنیا تک اسے یاد رکھا جائے گا، حضرت سیدنا ابو عبیدہ بن جراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ بھی وہ صحابی ہیں جنہوں نے اسلام اورمبلغِ اسلام صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی محبت میں قطعاً کسی کی پرواہ نہ کی کیونکہ آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ اَلْحُبُّ فِی اللہ وَالْبُغْضُ فِی اللہ (یعنی محبت اوردشمنی صرف اللہ کے لیے ہو) کی منہ بولتی تصویرتھے۔چنانچہ حضرت سیدنا ابو عبیدہ بن جراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کا کافر باپ جنگ ِبدر یا اُحد کے دوران آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے سامنے آتامگر ہٹ جاتا۔ کئی بار ایسا ہی ہوا اور جب وہ آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکے آڑے آیا تو آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہنے اس کا سر قلم کر دیا۔‘‘([1])

آپ کے حق میں نازل ہونے والی آیت:

حضرت سیدنا ابو عبیدہ بن جراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے جب اپنے والد کا سر قلم کیا تو اللہ 1نے یہ آیت کریمہ نازل فرمائی:

لَا تَجِدُ قَوْمًا یُّؤْمِنُوۡنَ بِاللہِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ یُوَآدُّوۡنَ مَنْ

ترجمۂ کنز الایمان: تم نہ پاؤ گے ان لوگوں کو جو یقین رکھتے ہیں اللہ اور پچھلے

 



[1] …تہذیب التہذیب، حرف العین، ج۴، ص۱۶۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن