دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hazrat Abu Ubaidah bin Jarah | حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

book_icon
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ

وَسَلَّم کےرخسار مبارک ’’خود‘‘ کی کڑیاں پیوست ہونے سے زخمی ہوئے تو حضرت سیدنا ابو عبیدہ بن جراحرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ یہ دیکھ کر تڑپ اٹھے اور عشق رسول کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے سرکار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے پاس پہنچ کر فوراً ہی اُن کڑیوں کو اپنے دانتوں سے نکالنے لگے، پہلی کڑی نکلی تو ساتھ ہی آپ کا سامنے کا ایک دانت ٹوٹ گیا اور دوسری کڑی نکلی تو دوسرا دانت بھی ٹوٹ گیا۔([1])

کافر باپ کا سرقلم کردیا:

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! قرآنِ پاک پارہ ۲۶ سورۃ الفتح آیت نمبر۲۹میں اللہ عَزَّوَجَلَّارشاد فرماتا ہے: مُحَمَّدٌ رَّسُوۡلُ اللہِ ؕ وَ الَّذِیۡنَ مَعَہٗۤ اَشِدَّآءُ عَلَی الْکُفَّارِ رُحَمَآءُ بَیۡنَہُمْ ۲۶، الفتح: ۲۹)

ترجمۂ کنز الایمان: محمد اللہ کے رسول ہیں اور ان کے ساتھ والے کافروں پر سخت ہیں اور آپس میں نرم دل۔

نیز فرمانِ مُصطَفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ہے: ’’تم میں سے اس وقت تک کوئی کامل مومن نہیں ہوسکتاجب تک میں اس کے نزدیک اس کے والدین، اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔‘‘([2]) تمام صحابۂ کرام

 



[1]المستدرک، کتاب معرفۃ الصحابۃ، الحدیث:۵۲۰۸، ج۴، ص۳۰۰

[2]صحیح البخاری، کتاب الایمان ،الحدیث:۱۵، ج۱، ص۱۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن